انٹیلی جنس بیورو کا بھی وزیر اعظم کے کرونا ریلیف فنڈ میں رقم جمع کرانے کا اعلان

انٹیلی جنس بیورو کا بھی وزیر اعظم کے کرونا ریلیف فنڈ میں رقم جمع کرانے کا ...

  

اسلام آباد (آئی این پی)انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)نے بھی وزیر اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم جمع کرانے کا اعلان کر دیا۔آئی بی کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آئی بی کے گریڈ 1تا 15 کے ملازمین ایک دن کی تنخواہ جمع کرائیں گے۔آئی بی کے گریڈ 16 تا 22 کے ملازمین تین روز کی تنخواہ جمع کرائیں گے۔

انٹیلی جنس بیورو

مزید :

پشاورصفحہ آخر -