گوجرانوالہ،دہشتگرد تنظیم داعش کا اہم کمانڈر گرفتار،بارودی مواد بھی برآمد

گوجرانوالہ،دہشتگرد تنظیم داعش کا اہم کمانڈر گرفتار،بارودی مواد بھی برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی ڈی گو جرانوالہ میں کارروائی، دہشت گرد گرفتار دہشت گرد کی شناخت زین العابدین کے نام سے ہوئی ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ دہشتگرد زین العابدین کالعدم داعش کا اہم کمانڈر ہے جس کے قبضہ سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور نقدی اور دیگر سا ما ن بر آ مد ہو ا ہے۔

مزید :

علاقائی -