بلوچستان کی تمام جامعات 31مئی تک بند کردی گئیں

بلوچستان کی تمام جامعات 31مئی تک بند کردی گئیں

  

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کی تمام جامعات 31مئی تک بند کردی گئیں۔ جمعرات کو گورنر بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر صوبے کی تمام جامعات کو 31مئی تک بند کردیاگیا ہے۔

جامعات

مزید :

علاقائی -