غیراخلاقی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا کیس، سماعت 22اپریل تک ملتوی

غیراخلاقی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا کیس، سماعت 22اپریل تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ نے سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویرزسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس کی سماعت 22اپریل تک ملتوی کردی،ایڈیشنل سیشن جج مصباح خان نے سماعت کی۔عدالت نے جنیدارشد کے خلاف گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کردی،ایف آئی اے حکام نے جنید ارشد کے خلاف چالان جمع کروا رکھا ہے۔

،جیند ارشد کے خلاف ان کی سابق اہلیہ نے ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

،سابق شوہر نے میری غیر اخلاقی تصاویرز شوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔

مزید :

علاقائی -