اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل، مزید دلائل طلب

اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل، مزید دلائل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر فریقین کے وکلاء کو 8 اپریل کو بحث کے لئے طلب کرلیا ہے،ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد چوہدری نے ادکارہ میرا کی اپیل پر سماعت کی،درخواستگزار کا موقف ہے کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا،عتیق الرحمن میرا شوہر نہیں ہے،وہ جھوٹا شخص ہے،عتیق الرحمن نے عدالت کو جھوٹوں کے ذریعے گمراہ کیا،میں نے نکاح نہیں کیا،عدالت سے استدعاہے کہ فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیاجائے۔

مزید :

علاقائی -