وزیر اعظم انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کریں،احسان وائیں

وزیر اعظم انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کریں،احسان وائیں

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان عوامی نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی صدراحسان وائیں نے کہا ہے کہ اس وباء کے خاتمے کیلئے تمام اپوزیشن جماعتیں حکومت کے ساتھ بیٹھ کر کام کرنا چاہتی ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان قومی مفاد کی بجائے ذاتی اناء کیلئے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔

ریاست کا سربراہ کسی ایک جماعت یا علاقے کا نہیں بلکہ پورے ریاست کا سربراہ ہوتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -