چوہدری محمد افضل بھنڈر پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری منتخب

چوہدری محمد افضل بھنڈر پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ممتاز ماہر تعلیم سینئر استاد چوہدری محمد افضل بھنڈر پنجاب ٹیچر یونین کے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔چوہدری محمد افضل نے منتخب ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اعتماد کرنے والوں کو مایوس نہیں کروں گا اور ان کی امیدوں پر پورا اترنے کے لئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا۔