قوم بہت جلد موذی وائرس کو شکست دے دیگی،نواز پپو

قوم بہت جلد موذی وائرس کو شکست دے دیگی،نواز پپو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) عالمی وباء کرونا وائرس سے کرونا وائرس کے خلاف عزم وہمت، دلیری و جوانمردی سے لڑتے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، مسلح افواج کے جوانوں کی انتھک محنت، لازوال قربانیاں تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ہال روڈکے سینئر رہنما حاجی نواز پپو نے ایک بیان میں کیا،ان کا مزید کہنا تھا کہ پوری قوم مشکل اور آفت کی اس گھڑی میں اتحادویکجہتی کا مظاہرہ کرے۔

کے ساتھ آہنی دیوار بن کر اپنی فورسز اور کروناکے خلاف برسر پیکار ملکی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔

انشااللہ بہت جلد پاکستانی قوم اس موزی وائرس کو شکست دے دیگی۔