عوام گھروں سے باہر نکلنے سے مکمل اجتناب کریں

عوام گھروں سے باہر نکلنے سے مکمل اجتناب کریں

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابدعلی نے دنیا بھر کے جدید ترقی یافتہ ممالک میں کرونا وائرس کی وباء نے لاکھوں انسانی جانوں کو لقمہ ء اجل بنا دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ا ن کامزید کہنا تھا کہ بازار، مارکیٹیں، کاروبار بند ہونے کی وجہ سے ملک بھر کا محنت کش شدید متاثر ہوکر رہ گیا ہے ۔

عوام الناس گھروں سے باہر نکلنے سے مکمل اجتناب کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -