لاک ڈاؤن میں مزید توسیع سے عام آدمی کی زندگی متاثر ہو گی

لاک ڈاؤن میں مزید توسیع سے عام آدمی کی زندگی متاثر ہو گی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فداحسین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی توسیع سے غریب، مزدور، عام آدمی، سفید پوش طبقے کی زندگی شدید متاثر ہوگی۔ حکومتی ریلیف فنڈ کی تاحال عدم فراہمی نے غریب خاندانوں کو شدید متاثرکیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ملک میں مہنگائی کی شرح کو کنٹرول کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -