حکومت دیہاڑی دار طبقے کی فلاح کیلئے اقدامات کرے

حکومت دیہاڑی دار طبقے کی فلاح کیلئے اقدامات کرے

  

لاہور (سٹی رپورٹر)کیمرہ مارکیٹ لاہور کے انفارمیشن سیکرٹری رمیض شاہد نے مختلف مارکیٹوں کے نمائندہ تاجر رہنماؤں سے گفتگو کی اور ان سے حکومت کی طرف سے دیہاڑی داڑ اور سفید پوش طبقے کے حوالے سے کئے گئے نامناسب اقدامات پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔انہوں نے محنت کش طبقات پر آفت آن پڑی ہے۔

اس کے حوالے سے موثر اور عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

مخیر حضرات خیال کریں کہ سفید پوش آدمی کا بھرم قائم رہ سکے۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -