نیب کے ملزم ریاض اللہ بیگ کی درخواست ضمانت پر 16اپریل تک تفصیلی رپورٹ طلب

نیب کے ملزم ریاض اللہ بیگ کی درخواست ضمانت پر 16اپریل تک تفصیلی رپورٹ طلب

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے 30 ماہ سے زائد عرصہ سے جیل میں قید نیب کے ملزم ریاض اللہ بیگ کی درخواست ضمانت پرنیب حکام اورٹرائل کورٹ سے 16اپریل تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ 20ملین روپے کے سرمائے سے کیپیٹل ویژن سکیورٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ قائم کی گئی۔ اب تک ٹرائل کورٹ میں ریفرنس پر 77 بار سماعت ہوچکی لیکن کچھ ثابت نہیں ہوا۔

نیب ملزم

مزید :

صفحہ آخر -