حرا کی شوہر مانی کے ساتھ راشن تقسیم کرتے تصاویر وائرل
لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ میں نے راشن کے ساتھ تصویر اِس لئے نہیں بنائی کہ اپنا نام بنا سکوں۔ گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ حرا مانی نے مائیکرہ بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی اپنے شوہر کے ہمراہ مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کرنے کے لئے پْرعزم ہیں۔انشاء اللہ یہ تقسیم کرتے ہوئے تصویر نہیں بنے گی میں نے یہ تصویر اس لئے نہیں بنائی کہ اپنا نام بنا سکوں میں نے تصویر اس لئے بنائی کہ آپ بھی اس کام میں لگ جائیں اور حق داروں مانی نے یہ تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب میں یہ راشن ضرورت مندوں میں تقسیم کروں گی تو انشاء اللّہ کوئی تصویر نہیں بنے گی۔