دوران تعلیم اساتذہ کو بہت تنگ کیا،اداکارہ و میزبان جگن کاظم

دوران تعلیم اساتذہ کو بہت تنگ کیا،اداکارہ و میزبان جگن کاظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار و میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ بچپن میں کافی شرارتی تھی، دوسروں کے والدین کو دیکھ کر خواہش ہوتی تھی کہ ان کے والدین بھی ساتھ ساتھ ہوں لیکن انہوں نے کبھی بھی اپنے والدین کو ایک ساتھ دیکھا ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ریاضی اور اردو کی سمجھ نہیں آتی تھی اور جس کا غصہ وہ باقی مضامین پر نکالتی تھیں،انہوں نے دور طالب علمی میں اپنے اساتذہ کو بہت تنگ کیا اور بہت ڈانٹ کھائی آج بھی جب وہ وقت یاد آتا ہے تو حسین یادیں تازہ ہوجاتی ہیں وہ وقت بہت اچھا وقت تھا۔

مزید :

کلچر -