اداکارہ اقراء عزیز میک اپ آرٹسٹ بن گئیں

اداکارہ اقراء عزیز میک اپ آرٹسٹ بن گئیں

  

لاہور(فلم رپورٹر)ا داکارہ اقراء عزیز نے قرنطینہ میں رہتے ہوئے میک اپ سکھانا شروع کر دیا۔اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں وہ ڈے ٹائم سموکی آئیز کرنا سیکھا رہی ہیں، اقرا عزیز ان دنوں ڈرامہ سیریل”جھوٹی“ میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔یاد رہے کہ ان دنوں اقرا عزیز اور ان کے شوہر یاسر حسین سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک نظر آتے ہیں اور کئی پراجیکٹس میں کام کررہی ہیں۔

مزید :

کلچر -