تکبیر ٹریول کے ڈائریکٹر حاجی نواز ڈوگر کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب کے سنیئر حج آرگنائزر تکبیر ٹریول کے ڈائریکٹر حاجی نواز ڈوگر کی والدہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں،سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں سبزہ زار قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، رابطہ برائے تعزیت: حاجی نواز ڈوگر 4699430-0300
انتقال