پاک ایران 40، پاک افغان سرحد 32ویں روز بھی بند رہی

پاک ایران 40، پاک افغان سرحد 32ویں روز بھی بند رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(آن لائن)پاک ایران سرحد 40ویں روز، پاک افغان سرحد چمن32ویں روز بھی بند رہی ایف آئی اے حکام کے مطابق دونوں سرحدوں پر آمدورفت سمیت تجارتی سرگرمیاں معطل ہے، کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن نویں روز بھی برقرار ہے،ضلعی انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری مراکز، ہوٹلز، مارکٹیں، شاپنگ مالز بند پڑے ہیں، میڈیکل اسٹورز، کریانہ، تندور، سبزی اور فروٹ کی دکانوں کو لاک ڈاون سے استثنیٰ حاصل ہیں، صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ ہے، لاک ڈاون کے باعث ٹریفک معمول سے کم رہی۔
سرحد بند

مزید :

صفحہ آخر -