کرونا وائرس کی تصدیق ہونے پر ریلوے ملازم ہسپتال منتقل

کرونا وائرس کی تصدیق ہونے پر ریلوے ملازم ہسپتال منتقل

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ریلوے انجن شیڈ میں ایک ملازم کو کورونا وائرس کی علامت ظاہر ہونے پر میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عثمان شعبہ اے جی30میں کام کرتاہے۔ریلوے انتظامیہ نے شعبہ اے جی30کو مکمل طور پر سیل کردیا۔

ریلوے ملازم

مزید :

صفحہ آخر -