مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک کی رکنیت بحال

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک کی رکنیت بحال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک کی رکنیت بحال کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سینیٹر مصدق ملک اب سینٹ کے اجلاس کی کارروائی اور قائمہ کمیٹیوں کے اجلاسوں میں شریک ہوسکیں گے۔ اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ کوبھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
مصدق

مزید :

صفحہ آخر -