داؤد احمد بڑیچ کا تبادلہ، احمد حنیف اورکزئی ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات

      داؤد احمد بڑیچ کا تبادلہ، احمد حنیف اورکزئی ایڈیشنل سیکرٹری وزارت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور داؤد احمد بڑیچ کا تبادلہ کردیاگیا۔ان کی جگہ گریڈ 21کے آفیسر احمد حنیف اورکزئی نئے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات۔داؤد احمد بڑیچ کی خدمات نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (NSPP)لاہور کے سپر د کردی گئیں۔نئے ایڈیشنل سیکرٹری اکنامکس آفیسرمیں بطور ایڈیشنل سیکرٹری ذمہ داری ادا کررہے تھے دونوں آفیسر کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹوگروپ سے ہے۔
تبادلہ

مزید :

صفحہ آخر -