چین کینیشنل ایمرجنسی میڈیکل ٹیم نے قطرنطینہ کر لیا

چین کینیشنل ایمرجنسی میڈیکل ٹیم نے قطرنطینہ کر لیا

  

شیآن(شِنہوا)چین کینیشنل ایمرجنسی میڈیکل ریسکیو ٹیم کے شان شی صوبہ سے تعلق رکھنے والے 43 ارکان میں شامل من یوتھنگ اور انکے ساتھیوں نے وائرس سے متاثرہ ہوبے سے اپنی واپسی کے بعد 14روز کا قرنطینہ مکمل کرلیا ہے۔ اس ٹیم نے، جسے شان شی صوبائی پیپلز ہسپتال نے روانہ کیا تھا، 4 فروری کو ووہان پہنچنے کے بعدشہر ووہان اورصوبہ ہینان سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں کے ساتھ مل کر دو عارضی ہسپتالوں میں خدمات سرانجام دیں اور 988 بستروں کا انتظام سنبھالا اور 1ہزار235 مریضوں کا علاج کیا۔

مزید :

عالمی منظر -