ابوظہبی کے ولی عہد کا لوگوں کو قوامی ترانہ سنتے دیکھ کر جذباتی پیغام

ابوظہبی کے ولی عہد کا لوگوں کو قوامی ترانہ سنتے دیکھ کر جذباتی پیغام

  

ابوظہبی (این این آئی)ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان متحدہ عرب امارات کے باسیوں کو اپنی بالکونیوں سے قومی ترانہ سْن کر فرطِ جذبات سے اشکبار ہوگئے اور انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ شہریوں اور مکینوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔

۔اس میں انھوں نے تمام مکینوں کے لیے دعا کی ہے کہ ”اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے ملک کی حفاظت فرمائیں۔آپ اس ملک کے لوگوں ہی کی طرح وفادار ہیں۔ان شاء اللہ ہم اس مرحلے سے آپ کے تحفظ اور سلامتی کے ساتھ نکل آئیں گے۔

مزید :

عالمی منظر -