جامعہ اسلامیہ‘ آ لاء کلاسز کیلئے کورس یو یورسٹی ویب سائٹ پر فراہم

        جامعہ اسلامیہ‘ آ لاء کلاسز کیلئے کورس یو یورسٹی ویب سائٹ پر فراہم

  

بہاول پور(بیورورپورٹ‘ڈسٹرکٹ رپورٹر) ا جے ئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چا سلر اسلامیہ یو یورسٹی بہاول پور کی زیر صدارت ڈے ز کمیٹی کا اجلاس میں آ لاء کلاسز شروع کر ے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔(بقیہ مبر45صفحہ6پر)

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں کورو ا وائرس کے پھیلاوسے پیدا شدہ صورت حال اور ہائر ایجوکیش کمیش کی جا ب سے ہدایات کی روش ی میں آ لاء کلاسز شروع کی جائیں گی۔ ا کلاسز کا مقصد طلبہ وطالبات کو بامقصد طریقے سے تدریس میں مشغول رکھ ا ہے تاکہ ا کی قیمتی وقت اور سمسٹر ضائع ہ ہو اور وہ گھر پر رہ کر تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف رہیں۔ تمام طلباء کو شیڈول، کورس، میڑیل، درس کتب یو یورسٹی ویب سائٹhttp://cmb.iub.edu.pk پر فراہم کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں رجسٹرار ے وٹی فیکیش جاری کردیا ہے۔ تمام اساتذہ بشمول وزیٹ گ فیکلٹی اس ویب سائٹ پر تعلیمی مواد اپ لوڈ کررہے ہیں جبکہ طلبہ وطالبات کو بذریعہ ایس ایم اس لاگ ا آئیڈیز اور پاس ورڈ فراہم کردئیے گئے ہیں۔ ڈے ز اور تدریسی شعبہ جات کے سربراہا ا تمام عمل کی گرا ی کررہے ہیں۔ مڈ ٹرم 30 مبر پر مشتمل ہوگا۔ جس کے لیے طلبہ وطالبات کو اسائم ٹس دی جائیں گی۔ فاء ل امتحا ات کے متعلق بھی طریقہ کار وضع کیاجائے گا۔ لیب ورک اور پریکٹیکل ورک بعد میں کیاجائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایڈوا سڈاسٹڈیز مقالات جمع کرا ے اور ایم فل، پی ایچ ڈی کے متعلقہ امور پر جیسے زبا ی امتحا ات وغیر پر الگ سے رہ مائی فراہم کرے گی۔ تمام تدریسی اور ا تظامی سٹاف ممبرا ٹیلی فو ، موبائل اور سوشل میڈیا پر رہ مائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہوں گے۔ اس سلسلے میں ہائر ایجوکیش کمیش، ہائر ایجوکیش ڈیپارٹم ٹ اور پ جاب ہائر ایجوکیش کمیش سے وقتاَََ فوقتاََہو ے والی ہدایات سے آگاہ کیاجائے گا۔

ویب سائٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -