امدادی رقوم کی ترسیل کا عمل حکومت ے شفاف ب ایا ہے‘ سمیر املک

  امدادی رقوم کی ترسیل کا عمل حکومت ے شفاف ب ایا ہے‘ سمیر املک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ترجما حکومت پ جاب سمیرا ملک ے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پ جاب عثما بزدار ے مزدوروں اور دیہاڑی طبقہ سے تعلق رکھ ے والے پو ے دو لاکھ افراد کو کو ایک ہی د میں چار ہزار روپے ا کے(بقیہ مبر46صفحہ6پر)

اکاؤ ٹ میں ٹرا سفر کر کے مخالفی کے پروپیگ ڈے کو جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پ جاب سردار عثما بزدار ے یکم اپریل کو ا صاف امداد پیکچ کا باقاعدہ آغاز کیا تھا جس کے تحت پچیس لاکھ خا دا وں میں ماہا ہ چار ہزار روپے کے حساب سے دس ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے اور یہ امدادی رقم 8070 پر ام،موبائل مبر،ش اختی کارڈ مبر اور امداد لکھ کر سی ڈ کر ے سے ملیں گے۔ترجما پ جاب حکومت سمیرا ملک ے بتایا کہ امدادی رقم کی ترسیل کے عمل کو شفاف ب ایا گیا ہے اور ایسے افراد ج کے اکاؤ ٹ میں دس ہزار روپے ہوں،ا کا پاسپورٹ ب ا ہوا ہویا وہ صاحب جائیداد ہو ں تو ایسے لوگ ا صاف امداد پیکج لی ے کے حق دار ہیں ہوں گے۔ا ہوں ے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پ جاب عثما بزدار ے مہی وں یاد وں میں ہیں بلکہ چ د گھ ٹوں میں مزدوروں کے اکاؤ ٹس میں 87 کڑور روپے ٹرا سفر کر کے قائد اعظم کے قول خدمت،خدمت اور خدمت پر عمل کر کے دیگر صوبائی حکومتوں کے لئے ایک ظیر چھوڑی ہے۔
سمیرا ملک