شتر میں جاں بحق شخص کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے سرد خا ے م تقل

  شتر میں جاں بحق شخص کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے سرد خا ے م تقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا (یوز رپورٹر) پولیس تھا ہ مظفر آباد ے شتر ہسپتال میں جا بحق ہو ے والے شخص کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے م تقل کر دیا۔تفصیل کے مطابق مجاہد ٹاو کا رہائشی قدیر احمد جسکی شتر ہسپتال میں موت واقع ہوگئی تھی اسکے(بقیہ مبر47صفحہ6پر)

بھائیوں شبیر اور م یر ے 15 پر کال کرکے اطلاع دی کہ اسکے بھائی کو اسکی بیوی عشرہ بی بی ے قتل کیا ہے۔پولیس ے موقع پر پہ چ کر کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔عشرہ بی بی ے پولیس کو بیا دیا کہ اسکا خاو د قدیر کڈ ی کا مریض تھا جسکی حالت خراب ہو ے پر اسے شتر ہسپتال لایا گیا جہاں اسکی حالت بہتر ہو ے پر اسے گھر لے کر گئے گھر جاتے ہی اسکی حالت پھر بگڑ گئی جسے گزشتہ روز دوبارہ شتر ہسپتال لایا گیا مگر یہ جا بر ہ ہوسکا۔پولیس ے دو وں پارٹیوں کے بیا ریکارڈ کرکے لاش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے م تقل کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
پوسٹمارٹم