پیپلزپارٹی کارویہ تحریک انصاف اوردیگراپوزیشن کی جماعتوں کےساتھ   اچھا نہیں: اکبر پلی

پیپلزپارٹی کارویہ تحریک انصاف اوردیگراپوزیشن کی جماعتوں کےساتھ   اچھا ...
پیپلزپارٹی کارویہ تحریک انصاف اوردیگراپوزیشن کی جماعتوں کےساتھ   اچھا نہیں: اکبر پلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) پاکستان تحریک انصاف سندھ اور عمرکوٹ کے رہنما اکبرپلی نےکہاہے سندھ میں پیپلزپارٹی کارویہ تحریک انصاف اوردیگراپوزیشن کی جماعتوں کےساتھ   اچھا نہیں ہے یہ   دن سیاست کے نہیں ہیں ہم سب کے ساتھ چلنا چاھتےہیں ہم آج کوروناوائرس کےحوالے سے منعقدہ میٹنگ میں خلوص نیت اورنیک جذبے کےساتھ آئے تھے مگرافسوس کہ  پیپلزپارٹی کی  کی  مقامی قیادت عمرکوٹ میں   کورونا وائرس کےمعاملے پرسیاست کررہی ہے،  اکبر علی پلی کی میڈیاسے بات چیت ۔

اکبرپلی کاکہناتھاکہ ہمیں انفارم کیا گیا کہ کل میٹینگ ہے لازمی شرکت کریں جب ہم یہاں پہنچے تو کہا گیا صرف چئرمین  وائیس چئرمین ڈی سی ٹاوّن چئرمین میٹنگ میں بیٹھ سکتے ہیں  اکبر علی پلی نےکہاکہ کیا   ہم عوام کے نمائندے نہیں یا ہمیں اس لیے نہیں بیٹھنے دیا گیا کہ ہم سندھ  اپوزیشن میں ہیں اس لیے  اکبر علی پلی میں ڈسٹرک کائونسل کا ممبر  اور پاکستان تحریک انصاف "پی  ٹی آئی"    ریجن کا پریذیڈنٹ  بھی  ہوں اور ہم نے عمرکوٹ سے ایک لاکھ سے زائد  ووٹ حاصل کیے ہیں اکبر علی پلی ہمیں میٹنگ میں بٹھانے سے انہیں کیا تکلیف ہورہی تھی ۔

اکبر علی پلی ہم اس وقت  سیاست نہیں کرنا چاھتے یے وقت سیاست کا نہیں ہے  اکبر علی پلی ہمیں میٹینگ کے لیے بُلا کر بھی  میٹنگ میں نہیں بیٹھنے دیا گیا جب کہ ایم پی اے سید سردار شاہ میٹنگ میں بیٹھے رہے  خانصاحب اکبر علی پلی جب کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے میٹنگ میں سردار شاہ کو دعوت دی گئی تو ہمارے ایم این اے لال مالھی کو بہی میٹنگ کی دعوت دی جاتی ۔

اکبر علی پلی نےمیڈیا سے بات چیت کرتےہوئے کہاکہ وہ  آج کی یے ساری صورتحال وفاقی وزیر خارجہ  مخدوم شاہ محمود قریشی کو آگاہ کروں گا  ، اکبر علی پلی یہاں سندہ میں پیپلزپارٹی ہمارے لوگوں کو نظرانداز کرہی ہے.اکبر علی پلی انہوں نےکہا کہ نیک نیتی کے جذبے کےساتھ آئے  تھے مگر ہمیں نہیں معلوم تھا کہ پیپلزپارٹی کوروناوائرس پر بھی سیاست کریں گی اکبر پلی نےکہا کہ افسوس کہ سندھ میں ہزاروں لوگ بےروزگار ہوگئے ہیں میں سندھ حکومت صوبے میں ریلیف کا کام شروع نہیں کرسکی ہے ہم اس مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنا چاہتے ہیں ۔