مسلم لیگ ق کے سابق رہنما اور سابقہ رکن اسمبلی انتقال کر گئے

مسلم لیگ ق کے سابق رہنما اور سابقہ رکن اسمبلی انتقال کر گئے
مسلم لیگ ق کے سابق رہنما اور سابقہ رکن اسمبلی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین منج انتقال کر گئے ہیں ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق خرم منج نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منور حسین منج کافی عرصہ سے بیمار تھے۔منورحسین منج کی نماز جنازہ آج تین بجے منج ہاوس گوجرانوالا روڈ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ منور حسین منج 2002 میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

مزید :

قومی -