پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی ملتوی 

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی ملتوی 
پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی ملتوی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی 6 منٹ کی کارروائی کے بعد  6 اپریل تک  ملتوی  کردیا گیا، سپیکر نے رولنگ دی کہ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا جاتا ہے ۔ 

یاد رہے کہ آج وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی میں ووٹنگ ہونا تھی ۔ 

مزید :

Breaking News -اہم خبریں -قومی -