عادل درانی نے راکھی ساونت سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

عادل درانی نے راکھی ساونت سے شادی کرنے کی وجہ بتادی
عادل درانی نے راکھی ساونت سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی کرنے والے عادل خان درانی کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری کرنا اور بگ باس میں شامل ہونا چاہتے تھے۔  

اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران عادل نے کہا کہ صرف راکھی کا بوائے فرینڈ رہ کر یہ سب کرنے کی کوشش کی۔وہ اداکاری کرنا اور بگ باس میں شامل ہونا چاہتے تھے، اس لیے راکھی ساونت سے شادی کی تھی۔

خیال رہے کہ عادل اور راکھی کی شادی گزشتہ برس ہوئی تھی، دونوں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرکے راہیں بھی جدا کرلی تھیں۔

مزید :

تفریح -