رکشے والے نے ڈکیتی کی کوشش پر مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے گولیوں سے چھلنی کر دیا

رکشے والے نے ڈکیتی کی کوشش پر مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے گولیوں سے چھلنی کر دیا
رکشے والے نے ڈکیتی کی کوشش پر مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے گولیوں سے چھلنی کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوکاڑہ میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے رکشہ ڈرائیور کو گولیوں سے چھلنی کر دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق افسوس ناک واقعہ اوکاڑہ کی 55 ٹو ایل روڈ پر پیش آیا جہاں پر ڈاکو رکاوٹیں کھڑی کر کے آنے جانیوالی گاڑیوں کو لوٹ رہے تھے کہ ایک رکشے والے کو روکنے کا کہا مگر وہ  مزاحم ہوتے ہوئے نہ رکا جس پر ڈاکوؤں نے اسے فائر مار دیئے۔ رکشہ ڈرائیور گولیاں لگنے کے سبب جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔