ڈکیت گینگ گرفتار، اسلحہ برآمد
لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر) ڈیفنس سی پولیس نے 5 رکنی ارسلان عرف شانی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا نقدی،موٹر سائیکلیں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
، 02 پستول اور گولیاں برآمد کر لی۔
ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا کہ ملزمان نے چند روز میں پارسل کرنے والے لڑکوں سے گن پوا_xنٹ پر لاکھوں روپے چھینے تھے ملزمان کا مختلف علاقوں میں گن پوا_xنٹ پر وارداتیں کر کے فرار ہونے کا اعتراف کیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی کینٹ کی ایس ایچ او ڈیفنس سی نصراللہ چھٹہ اور پولیس ٹیم کو شاباش،ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا کہ جرا_xم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروا_xیاں جاری ہیں۔ؤ