ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 21 ماہ بعد 4 فیصد بڑھ گئی

  ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 21 ماہ بعد 4 فیصد بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 21 ماہ بعد 4 فیصد بڑھ گئی۔اعدادو شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔فرنس آئل سے کم بجلی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال مارچ میں فروخت 48 فیصد گھٹ گئی۔گزشتہ سال مارچ کے مقابلے پیٹرول فروخت 19 فیصد بڑھ گئی ہے۔

 پیٹرولیم

مزید :

صفحہ اول -