نامناسب رویہ اپنانے پروکیل کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

 نامناسب رویہ اپنانے پروکیل کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے جسٹس سلطان تنویر کی عدالت میں نامناسب رویہ اپنانے پرتوہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وکیل زاہد محمودگورائیہ کو 3اپریل کو طلب کرلیا،عدالت نے  وکیل کی طلبی کیلئے سپیشل میسنجر مقرر کرنے کی ہدایت کردی،چیف جسٹس نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کواس کیس کا پراسیکیوٹر مقرر کردیا،جسٹس سلطان تنویر نے وکیل کیخلاف کاروائی کیلئے ریفرنس چیف جسٹس کو بھجوایاتھا۔

نوٹس جاری 

مزید :

صفحہ آخر -