پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کی  تاریخ میں 20اپریل تک توسیع

 پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کی  تاریخ میں 20اپریل تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی وزارت حج نے حج 2024ء کیلئے حج ویزہ جاری کرنے کی آخری تاریخ 29اپریل 20 شوال ہے۔ سعودی وزارت حج کے اعلان کے بعد وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان نے پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 20اپریل کر دی ہے اس سے پہلے بکنگ کے لئے 15اپریل کی ڈیڈ لائن دی تھی۔

توسیع

مزید :

صفحہ آخر -