جلال پور پیروالا، بزرگ کی لاش کنویں سے برآمد، پولیس تحقیقات شروع

جلال پور پیروالا، بزرگ کی لاش کنویں سے برآمد، پولیس تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)جلال پور پیر والا کی علاقے میں معمر شخص کی لاش کنویں سے برآمد ہوئی ہے تفصیل کے مطابق محمد ضیا ولد غلام شبیر قوم ارائیں سکنہ موضع عنایت پور نے  پولیس کو اطلاع دی ہیکہ ہمارا زرعی رقبہ موضع موچی پنوہاں میں ہے امروز گھاس کو پانی لگانے کے لیے ٹیوب ویل چلانے لگے تو دیکھا کہ کنویں میں ایک نا معلوم لاش پڑی تھی جس کو بذریعہ 1122 (بقیہ نمبر15صفحہ7پر)

کنویں سے باہر نکالا گیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر جلالپور شفٹ کر دیا گیا۔متوفی  کی شناخت بعد میں ہوئی.کہ یہ نشہ کا عادی تھا اور اسکا ذہنی توازن ٹھیک نہ تھا. مزید تفتیش جاری