جدید کیمرہ سسٹم، دلکش ڈیزائن، اوپو کی جانب سے نیا برانڈ فروخت کیلئے پیش، صارفین کو آفرز

جدید کیمرہ سسٹم، دلکش ڈیزائن، اوپو کی جانب سے نیا برانڈ فروخت کیلئے پیش، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(پ ر)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈOPPOکی جانب سے اپنے فلیگ شپ موبائل فون OPPO Reno 11 5Gکو ملک بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ اس شاندار موبائل فون کی قیمت 129,999PKRرکھی گئی ہے۔ جدیدٹیکنالوجی اور پریمیم ڈیزائن کے ساتھ OPPO Reno11صارفین کو  الٹرا کلیئر پورٹریٹ کیمرا سسٹم او(بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

ر دلکش ڈیزائن پیش کرتا ہے۔اس کے علاوہ اوپونے  OPPO Imagine IF  چیلنج کا اعلان کیا ہے جس میں حصہ لے کر صارفین OPPO Reno11 5G اور دیگر انعامات جیتنے کا موقع حاصل کرسکیں گے۔ OPPO Reno 11 5G کا مرکزی فیچر اس کا الٹرا کلیئر پورٹریٹ کیمرا سسٹم ہے جوکہ 32MPٹیلی فوٹو کیمرہ، 50MP الٹرا کلیئر مین کیمرہ، اور الٹرا وائیڈ 8MP کیمرے کے ساتھ، صارفین کو عمدہ فوٹوگرافی تجربات فراہم کرتا ہے۔