جمشید خان دستی کی رٹ درخواست پر مظفر گڑھ میں ٹول پلازہ قائم کرنے کیخلاف حکم امتناعی ریلیز

  جمشید خان دستی کی رٹ درخواست پر مظفر گڑھ میں ٹول پلازہ قائم کرنے کیخلاف حکم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان  ( خصو صی رپورٹر)   ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس فیصل زمان خان نے رکن قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی کی رٹ درخواست پر مظفرگڑھ میں ٹول پلازہ قائم کرنے کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔قبل ازیں عدالت عالیہ نے ٹول ٹیکس کی وصولی سے روک دیا تھا۔پیٹیشنر کے وکیل طارق محمود ڈوگر نے فاضل عدالت کوآگاہ کیا کسی مجاز اتھارٹی کی اجاز(بقیہ نمبر31صفحہ7پر)

ت کے بغیر بعض افراد نے مظفر گڑھ میں ٹال پلازہ قائم کرکے وہیکلز مالکان سے ٹیکس وصولی شروع کردی ہے نگران حکومت کو اس بارے میں مطلع کیا گیا مگر کوئی کاروائی نہیں