ٹرالر، موٹرسائیکل تصادم، نوجوان جاں بحق، ورثاء کا مظاہرہ
چوک سرور شہید،کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر، سپیشل رپورٹر)چوک سرورشہیدکے رہائشی غلام فریدکے 2بیٹے 26سالہ محمدسلطان اور محمدرحمن موٹرسائیکل پرسوارچوک سرورشہیدجارہے تھے کہ ملتان روڈپرعقب سیآنے والے ٹرالرنے ٹکرماردی،ٹکرکے نتیجہ میں دونوں بھائی پختہ سڑک پر گرگئے اور 26سالہ محمدسلطان موقع پرجاں بحق ہوگیا،اطلاع پر ریسکیو1122اورپولیس بھی موقع پرپہنچ گئی جنہوں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والے کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال چوک سرورشہید منتقل کردیاگیا،آئے روزحادثات اور میانوالی ملتان روڈکی تعمیرنہ ہونے پرلوا(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)
حقین نے نعش کو سڑک پر رکھ دیا اورایم ایم روڈ بلاک کر دی،لواحقین نے قتل کا ذمہ دار این ایچ اے حکام کو قرار دے دیا،ایس ایچ او احمد فراز کھوسہ موقع پر پہنچ گئے لواحقین کے ساتھ مذاکرات کے بعد سڑک کو کھول دیا گیا ہیپولیس نے قانونی کاروائی کا اغاز کر