ریٹرننگ افسر کو پی پی 35 کے  فارم 45‘ 47 کی مصدقہ نقول  فراہم کرنے کی ہدایت

ریٹرننگ افسر کو پی پی 35 کے  فارم 45‘ 47 کی مصدقہ نقول  فراہم کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے امیدوار محمد یوسف کی درخواست پر ریٹرننگ افسر کو پی پی 35 وزیر آباد کے فارم 45 اور 47 کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کی ہدایت کردی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ریٹرننگ افسر نے خلاف قانون درخواست گزار کو ریٹائر کیا،ا?ر او درخواست گزار کو فارم 45, 47 کی مصدقہ نقول فراہم نہیں کررہا، ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کیلئے نقول درکار ہیں،عدالت ریٹرننگ افسر کو فارم 45 اور 47 کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کا حکم دے۔

ہدایت

مزید :

صفحہ اول -