حکومت گرانے سے متعلق عوام کو آگاہ کرنا عمران خان کا جرم بنا دیا گیا:علیمہ خان

حکومت گرانے سے متعلق عوام کو آگاہ کرنا عمران خان کا جرم بنا دیا گیا:علیمہ خان
حکومت گرانے سے متعلق عوام کو آگاہ کرنا عمران خان کا جرم بنا دیا گیا:علیمہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی تحریک انصاف سے متعلق علیمہ خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کہا کہ حکومت گرانے سے متعلق عوام کو آگاہ کرنا عمران خان کا جرم بنا دیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے عوام کو اپنی حکومت گرانے سے متعلق کیوں بتایا، یہ ان کا جرم بنا دیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ غداری تو ان سے ہو رہی ہے جن کا ووٹ چوری کیا گیا۔

مزید :

قومی -