پی ٹی آئی نے پریڈ گراؤنڈ میں ہونیوالا جلسہ کیوں منسوخ کیا؟ وجہ سامنے آگئی

پی ٹی آئی نے پریڈ گراؤنڈ میں ہونیوالا جلسہ کیوں منسوخ کیا؟ وجہ سامنے آگئی
پی ٹی آئی نے پریڈ گراؤنڈ میں ہونیوالا جلسہ کیوں منسوخ کیا؟ وجہ سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا۔

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان  کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کےآخری عشرےمیں لیلتہ القدر کےحصول کی جستجوکے پیشِ نظر 6 اپریل 2024 کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں منعقد کئے جانے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

سیاست -