یورپی ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

یورپی ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
یورپی ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 برسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی ملک بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے برسلز میں نیٹو اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر بیلجیئم فلسطین کو ریاست تسلیم کر لے گا۔

حدجہ لحبیب کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد کا کوئی مؤثر نتیجہ دیکھنے میں نہیں آ رہا۔