سکول سے زخمی بچہ ملا جس کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا، ہسپتال منتقل

سکول سے زخمی بچہ ملا جس کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا، ہسپتال منتقل
سکول سے زخمی بچہ ملا جس کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا، ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں سکول سے پھندہ لگا زخمی بچہ ملنے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ملیر لیاقت مارکیٹ کے قریب واقع سکول سے زخمی حالت میں بچہ ملا جس کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا۔ ریسکیو عملے کو اطلاع دی گئی جنہوں نے بچے کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں بچے کا علاج معالجہ جاری ہے۔