ایتھنز(ڈیلی پاکستان آن لائن)یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں7افراد ہلاک ہو گئے۔
یونانی کوسٹ گارڈکے مطابق تارکین وطن کی کشتی یونانی جزیرے لیسبوس کے قریب بحیرہ ایحیئن میں ڈوبی ،کشتی حادثے میں 23افراد کو ریسکیو کرلیاگیا۔
Apr 03, 2025 | 02:27 PM