لندن اولمپکس: چین کی برتری ختم، امریکہ نے بھی 18 طلائی تمغے جیت لئے

لندن اولمپکس: چین کی برتری ختم، امریکہ نے بھی 18 طلائی تمغے جیت لئے
لندن اولمپکس: چین کی برتری ختم، امریکہ نے بھی 18 طلائی تمغے جیت لئے

  


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے لندن اولمپکس میں 18 طلائی تمغے حاصل کر کے چین کی برتری ختم کر دی ہے اور اب یہ دونوں ملک لندن اولمپکس میں اٹھارہ اٹھارہ طلائی تمغے جیت کر ایک دوسرے کےساتھ ساتھ اور باقی ممالک سے آگے ہیں۔امریکہ نے چین کی گولڈ میڈلز کی برتری ختم کر دی۔

مزید : کھیل