کراچی میں سرچ آپریشن، 50 افراد گرفتار

کراچی میں سرچ آپریشن، 50 افراد گرفتار
کراچی میں سرچ آپریشن، 50 افراد گرفتار

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں کی موجودگی کی اطلاع پر مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کیا ہے جس دوران کم ازکم 50 افراد کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ رینجرز کی قیادت میں یہ آپریشن کنواری کالونی، پختون آباد اور ملحقہ علاقوں میں کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران رینجرز نے داخلی اورخارجی راستوں کی ناکہ بندی کر دی ۔

مزید : کراچی