کوئٹہ میں کریکر دھماکہ

کوئٹہ میں کریکر دھماکہ
کوئٹہ میں کریکر دھماکہ

  


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) میکانگی روڈ پر مالی باغ کے قریب کچرے کے ڈھیر میں کریکر دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ تفصیلات ابھی موصول ہو رہی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کاجانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : جرم و انصاف