پاکستان میں این جی اوز کا کردار!

پاکستان میں این جی اوز کا کردار!

پاکستان مےں اس وقت بہت سی اےن جی اوز اسلامی سزاﺅں کا نفاذ روکنے، سزائے موت ختم کروانے، ماحولےات کا رونا روکر کالا باغ ڈےم کی تعمےر رکوانے، دستاوےزی فلمےں بنا کر عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ بگاڑنے ، عرےانی اور فحاشی کو فروغ دےنے ، کشمےر مےں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام بھول کر بھارت سے محبت کی پےنگےں بڑھانے اور سب سے بڑھ کر ےہ کہ اسلام کو بدنام کرنے مےں مصروف ہےں، جس کے لئے انہےں ملک و اسلام دشمن غےر ملکی قوتوں کی جانب سے بھاری فنڈنگ ہو رہی ہے، لےکن آج تک کسی نے بھی ان کے گھناﺅنے کردار کو سامنے لانے اور ان کا کڑا احتساب کرنے کی زحمت گوارا نہےں کی۔ کچھ عرصہ قبل مجھے ےہ جان کر سخت دھچکا لگا کہ پاکستان مےں اگرچہ اعلان تو نہےں کےا گےا، لےکن عملی طور پر سزائے موت کا خاتمہ کےا جا چکا ہے، کےونکہ پچھلے کئی سال سے کسی اےک بھی قاتل کو پھانسی نہےں دی گئی ۔ اس کا سہرا بھی ان اےن جی اوز کے سر جاتا ہے، جنہوں نے آج تک عراق، افغانستان، برما اور بھارت مےں لاکھوں مسلمانوں کے بہےمانہ قتل عام کی مذمت تک نہےں کی، لےکن پاکستان مےں قاتلوں کو رےلےف دلانے کے لئے بھر پور طرےقے سے سرگرم عمل ہےں، جبکہ حکومت پاکستان نے بھی غےر اعلانےہ طور پر سزائے موت ختم کر کے ان اےن جی اوز کے گھناﺅ نے مقصد کو پورا کرنے مےں اہم کردار ادا کےا ہے۔

کس قدر گھناﺅنا کردار ہے ان اےن جی اوز کا جن کی ہمدردےاں ان قاتلوں کے لئے امنڈ رہی ہےں جو سات سالہ عبدالمعےز کے ناخن پلاس سے کھےنچنے ، تشدد کرنے اور زےادتی کرنے کے بعد بے دردی سے قتل کر دےتے ہےں، بارہ سالہ فرشتے محمد جمےل کو پےٹ مےں لاتےں مار مار کر ہلاک کر دےتے ہےں، شاہدرہ مےں ننھے ارسلان کو زےادتی اور تشدد کے بعد قتل کر دےتے ہےں ، کالے جادو کے نام پر معصوم بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دےتے ہےں، گوجرنوالہ مےں تےن سالہ معصوم پری کو زےادتی کے بعد ہلاک کر دےتے ہےں، معصوم بچوں کو ذبخ کر دےتے ہےں۔ تارےخ گواہ ہے کہ جب کبھی بھی پاکستان مےں توہےن رسالت صلی اللہ تعالیٰ علےہ وآلہ وسلم کا سانحہ ہوا اور جرم ثابت ہو گےا تو ملزمان کے دفاع کے لئے کوئی نہ کوئی اےن جی او اٹھ کھڑی ہوئی، لےکن جب حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علےہ وآلہ وسلم کے خاکے شائع کرنے کی گھناﺅنی حرکت کی گئی اور شےطان کے چےلے ملعون ٹےری جان نے قرآن پاک جلانے کی گھناﺅنی حرکت کی تو ان تمام اےن جی اوز کی زبانےںگنگ ہو گئےں۔

پاکستان مےں توہےن رسالت صلی اللہ تعالیٰ علےہ وآلہ وسلم کے کسی ملزم کو ہلاک کر دےا گےا تو بہت سی اےن جی اوز کے دلوں سے ہمدردی کے سوتے پھوٹ پڑے، لےکن جب پاکستان مےں امرےکہ، اسرائےل اور بھارت نے دہشت گردی کروائی، ہزاروں پاکستانےوں کو شہےد کےا تو ےہ اےن جی اوز مہر بلب رہےں اور کسی کی زبان سے اےک لفظ بھی نہ نکلا۔ برما مےں بدھ مت کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ہزاروں مسلمانوں کی ہلاکت بھی ان اےن جی اوز کے لئے معمولی بات ہے۔ ان اےن جی اوز کو ےہ نظر نہےں آتا کہ امرےکہ اور برطانےہ مےں جرائم ،رےپ اور بے راہ روی کی شرح کےا ہے؟.... ان ممالک مےں ہر سال چودہ سال تک عمر کی کتنے لاکھ بن بےاہی لڑکےاں ناجائز بچوں کی مائےں بن جاتی ہےں، لےکن ےہ اےن جی اوز پاکستان مےں ہونے والے کسی اےک بھی واقعہ کے مجرموں کو سزادلانے کے لئے کچھ کرنے کی بجائے عالمی سطح پر ےوں آہ و بکاہ کرتی ہےں،جےسے پاکستان نے کسی دوسرے ملک پر اےٹمی حملہ کر دےا ہو۔ ان اےن جی اوز نے مختاراں مائی کو اپنا آلہٰ کار بناےا، اس کے ذرےعے خود اربوں کمائے اور اسے کروڑوں کا مالک بنادےا، بدلے مےں اس نے درجنوں ممالک مےں جا کر پاکستان کو بدنام کےا۔ان اےن جی اوز کو ےہ بھی نظر نہےں آتا کہ پاکستان مےں کئی منظم گےنگ ننھے ننھے معصوم بچوں کو اغوا کر کے ےا پھر لاوارث بچوں کو حاصل کر کے انہےں معذور کرتے اور پھر سڑکوں پر پھےنک کر بھےک منگواتے ہےں، لےکن ہر وہ پہلوضرور نظر آجاتا ہے جس سے پاکستان اور اسلام کو بدنام کےا جاسکے ۔ پاکستان مےں بے راہ روی ، فحاشی اور عرےانےت کو فروغ دےا جاسکے ۔

پاکستان مےں لاہور بزنس مےن اےسوسی اےشن برائے بحالی معذور اں (لبارڈ) جےسی اےن جی او بھی ہے۔ جو اےم اےن اے پروےز ملک کی سربراہی مےں خود اپنے وسائل سے معذور افراد کی بحالی اور انہےں معاشرے کا باعزت رکن بنانے کے لئے سرگرم عمل ہے۔ ےہاں سندس فاﺅنڈےشن بھی موجود ہے، جو منو بھائی جےسی بے مثال شخصےت کی رہنمائی مےں تھلسےمےا اور خون کی بےمارےوں مےں مبتلا لوگوں کی جانےں بچانے کے لئے سر توڑ کوشش کر رہی ہے۔ ان اےن جی اوز کے پاک ، صاف اور شفاف ہونے کا اس سے بڑا ثبوت اور کےا ہو گا کہ ےہ تمام وسائل کا بندوبست اپنی مدد آپ کے تحت کرتی ہےں اور ان کے ممبران جھوٹی اور جعلی اےن جی اوز کے ممبران کی طرح زکوٰة و خےرات کی رقوم مےں سے بھاری تنخواہ نہےں لےتے بلکہ نہ صرف رضا کارانہ طور پر اپنا قےمتی وقت، بلکہ اپنی جےب سے غرےبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بھاری رقوم خرچ کرتے ہےں۔ ملک وقوم کی جڑےں کھوکھلی کرنے والی اےن جی اوز کا محاسبہ کرنا بہت ضروری ہے، ےہ پاکستان کو غےر مستحکم اور اسلام کو بدنام کرنے کے گھناﺅنے اےجنڈے پر عمل پےرا ہےں، جس کے لئے ےقےنا انہےں غےر ملکی قوتوں کی مدد حاصل ہے۔ حکومت کو چاہےے کہ تمام اےن جی اوز کی سرگرمےوں پر کڑی نظر رکھے اور ان اےن جی اوز کے خلاف کرےک ڈاﺅن کرے جنہوں نے اپنے گھناﺅنے چہرے کو چھپانے کے لئے نقاب اوڑھ رکھے ہےں اور پاکستان و اسلام کو بدنام کرنے کے منصوبے پر بڑی تےز رفتاری سے عمل پےرا ہےں۔ ٭

مزید : کالم