ارباز خان کی پشتو فلم ” قسم“ کا کیمرہ رواں ہفتے کلوز ہو جائےگا

ارباز خان کی پشتو فلم ” قسم“ کا کیمرہ رواں ہفتے کلوز ہو جائےگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی) اداکار و ہدایتکار ارباز خان کی پشتو فلم ” قسم“ کا کیمرہ رواں ہفتے کلوز ہو جائے گا ۔ جسکے بعد فلم کی ایڈیٹنگ کا مرحلہ شروع ہو جائےگا جبکہ فلم کو عید الفطر پر نمائش کے لئے پیش کر دیا جائےگا۔ فلم میں اباز خان ‘ ببرک شاہ‘ جہانگیر خان جانی‘ سدرہ نور‘ صوبیہ خان‘ محمد حسین سواتی اور دیگر شامل ہیں ۔

مزید :

کلچر -