دپیکا پڈوکون ایک اور ایوارڈ کےلئے نامزد

دپیکا پڈوکون ایک اور ایوارڈ کےلئے نامزد

ممبئی ( نیٹ نیوز) دپیکا پڈوکون کو فلم کی دنیا میں ان کی خدمات کے اعتراف میں سمیتا پاٹل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ جی ہاں دوہزار بارہ میں اب تک کے فلمی کیریئر کی بہترین پرفارمنس دکھانے والی دپیکا پڈوکون جو فلم کاک ٹیل میں تھوڑی بولڈ نظر آئیں ، انہیں دیا جارہا ہے سمیتاپاٹل ایوارڈ ۔ بولڈ ہوتی ہوئی بالی وڈ فلم انڈسٹری میں آج کل بولڈ اکاداروں کی ڈیمانڈ کچھ زیادہ ہی ہے۔

مزید : کلچر